اسلام آباد: کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش اور مقبوضہ وادی میں بھارتی دہشت گردی اجاگر کرنے کے لیے کل جماعتی حریت کانفرنس کے تحت بینر لگائے گئے ہیں