پشاور،کے پی کے پروفیسرز اینڈ لیکچراز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ٹیچرز مطالبات کے حق میں صوبائی اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کررہے ہیں