میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور ایئرپورٹ کے احاطہ میں اسمارٹ فونز کی استعمال ممنوع قرار دی گئی ۔سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملازمین کیلئےنیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامہ میں کہاگیا ہے کہ ممنوع ایریاز میں اسمارٹ فون کا استعمال ائیرپورٹ مینجر کی اجازت سے مشروط کردی گئی ہے۔
حکم نامہ میں مزید کہاگیاہے کہ ممنوع علاقہ میں موبائل فون کے استعمال پر موبائل ضبط کرنے کیساتھ کارروائی بھی کی جائے گی۔پشاور میں پابندی سےمتعلق نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہو گا