سکھر ،جماعت اسلامی کا یوم تاسیس کنونشن 29 اگست کو ہوگا

102

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے زیر اہتمام جماعت اسلامی پاکستان کا 80 واں یوم تاسیس کنونشن 29 اگست بروز اتوار ساڑھے 8 بجے شب بمقام حرا اسکول سکھر میں منعقد ہوگا، امیر ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری کے مطابق تاسیسی کنونشن سے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ و دیگر رہنما خطاب کریں گے۔