نیویارک پراپرٹی کیس: آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

257

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے نیویارک پراپرٹی کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 21ستمبر تک توسیع کردی۔