سکھر پولیس کی سماجی برائیوں کیخلاف  کارروائیاں جاری، 9 ملزمان گرفتار

182

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر پولیس کی سماجی برائیوں کیخلاف کارروائیاں جاری، مزید 9 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او شہید راؤ شفیع اللہ کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کارروائی میں گٹکا فروش افضل، شہباز قریشی چرس ڈیلر شمس سمیت 3 ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔