راولپنڈی چیمبر کی تین روزہ رئیل اسٹیٹ نمائش ختم ہو گئی

105

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بینکوں کے پاس 145 ارب روپے کی درخواستیں جمع کروائی جا چکی ہیں چیئرمین نیا پاکستان ہائوسنگ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر نے کہا ہے کہ رواں سال جون تک ہائوسنگ فنانس کے لیے بینکوں کے پاس 145 ارب روپے کی درخواستیں جمع کروائی جا چکی ہیں جن میں سے 46 ارب روپے کے قرضے منظور ہو چکے ہیں۔