کوئٹہ ، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

407

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق گز شتہ روز بی ایم سی اسپتال کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد شناخت کیلیے اسپتال کے مردہ خانے میں رکھوا دی گئی ہے ۔اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔