سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری عبدالحفیظ بجارانی اور امیر ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری نے میر پور ماتھیلو میں جماعت اسلامی کے رہنماء احمد خان گڈانی کے بھائی کی وفات پرتعزیت و افسوس کا اظہار کیا۔ انہوںنے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت ور حمت کی۔