اسلام آباد اور راولپنڈی میں نماز عید الاضحی کے اوقات

446

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)فیصل مسجد میں عید الاضحی کی نماز صبح 7 بجے ادا کی جائے گی۔ راولپنڈی میںمدینہ مسجد راجہ با زار میں نماز عید الاضحی 7بجے ہو گی۔ امامت قاری عقیل الرحمن کرینگے۔ جامع مسجد تعلیمات اسلامیہ خیابان سر سید سیکٹر 3. راولپنڈی میں عید کے موقع پر ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ کا خصوصی خطاب ہوگا اور 8بجکر 30 منٹ نماز عید الاضحی کی نماز ہوگی۔جامع مسجد شیخ آمین اعوان مارکیٹ خیابان سر سید میں نماز عید الاضحی کے موقع پر مسجد کے خطیب علامہ حافظ محمد قاسم شیخ کا خصوصی خطاب ہوگا اور 8بجے عید کی نماز ہوگی۔دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی لیاقت باغ میدان میں پونے آٹھ بجے ہوگی۔ مولانا اشرف علی نمازعید پڑھائیں گے۔ بارش کی صورت میں نماز عید دارالعلوم تعلیم قرآن راجہ بازار میں ادا کی جائے گی۔ دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی پونے 8 بجے لیاقت باغ میں ادا ہوگی۔ امامت جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی (بصورت بارش، نماز عید دارالعلوم تعلیم القرآن میں ادا کی جائے گی)۔ قدیمی و مرکزی جامع مسجد حنفیہ چشتیہ نزد آئی جے پی روڈ ساڑھے 7 بجے حافظ قاری مطیع الرحمان، قدیمی و مرکزی عید گاہ تیمر شریف ساڑھے 7 بجے، الحاج قاضی اشتیاق الرحمان جامعہ اسلا میہ کامران مارکیٹ 7 بجے، ڈاکٹر عتیق الرحمن۔الرحمن مسجد نیا زی اسٹریٹ رینج روڈ 7بجے مفتی عبد الرحمان۔جامع مسجد حاجی محمد شفیع ٹاہلی موہری گلی نمبر ایک ساڑھے 7 بجے قاری محمد تنویر۔ جامع مسجدقدیمی ٹاہلی موہری 7 بجے مولانا ظہور احمد۔ قدیمی جامع مسجد جھاورہ ساڑھے 7 بجے مولا نا فضل کریم۔جامع مسجد حنفیہ بکرامنڈی روڈ ساڑھے 7بجے، مولانا محمد علی۔ مکی جامع مسجد گلشن شافی 7 بجے مولانا شفیق الرحمان۔ جامع مسجد میر بخش کمال آباد سوا 7 بجے علامہ عبدالقیوم چشتی۔ جامع مسجد امیر حسین منہاج اسلامک سینٹرکری روڈ صبح ساڑھے 7 بجے، علامہ علی اختر اعوان۔جامع مسجد خضریٰ علامہ اقبال کالونی گلی نمبر دو ساڑھے 7 بجے، علامہ محصب عباسی۔ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ رحمان آباد چوک ساڑھے 7 بجے، صاحبزادہ اشرف رضا قادری۔ جامع مسجد تہ خانہ عزیز آباد ساڑھے 7 بجے، علامہ حیدر علوی۔ جامع مسجد المینار ٹینچ روڈ 8 بجے، مفتی لیاقت علی۔جامع مسجد حنفیہ لیڈیز پارک، چاندنی چوک ساڑھے 7 بجے، مولانا سردار احمد۔جامع مسجد عمر،کمرشل سینٹر 6 بجے، جامع مسجد ضیا العلوم ڈی بلاک، 8 بجے مولانا خواجہ وقار احمد چشتی۔ جامع مسجد فضل الٰہی، سبزی منڈی 8 بجے، مولانا سید انعام الحق شاہ۔ جامع مسجد عمر فاروق اسکیم نمبر 7 راولپنڈی 8 بجے مولانا سید شہاب الدین شاہ۔ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ چاندنی چوک ساڑھے 7 بجے مولانا سردار احمد حسن سعیدی۔ جامع مسجد غوثیہ ڈھوک پراچہ سوا 7 بجے مولانا خان محمد قادری۔ جامع مسجد بلال بی بلاک، 7 بجے مولانا حافظ مقصود احمد۔ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ رحمان آباد ساڑھے 7 بجے مولانا اشرف رضا قادری۔ جامع مسجد عمر کمرشل مارکیٹ 6 بجے مولانا محمد نسیم۔ جامع مسجد حنفیہ ڈھوک حیات نزد حیدری چوک 8 بجے مولانا غلام محی الدین۔ جامع مسجد اعوان سروس روڈ سوا 7 بجے مولانا عبد المالک۔ جامع مسجد انوار مدینہ ڈھوک کشمیریاں ساڑھے 7 بجے مولانا شہزاد احمد قادری۔ جامع مسجد عباس نیو کٹاریاں سوا 7 بجے مولانا ثاقب ہزاروی۔ جامع مسجد ملیہ اسلامیہ ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈ ی 7 بجے مولانا مسعود عزیز۔ جامعہ مسجد حنیفہ چشتہ صدیقی چوک راولپنڈی سوا 7 بجے مولانا کلیم اللہ ضیا۔ جامع مسجد سراج ڈبل روڈ راولپنڈی ساڑھے 7 بجے مولانا محمد شعیب ضیائی۔ جامعہ مسجد غوثیہ ربانیہ پیر مہر علی شاہ ٹائون غوث اعظم روڈ راولپنڈی ساڑھے 7 بجے مولانا اصغر علی ہزاروی۔ جامع مسجد قبا چمن آباد مصریال روڈ راولپنڈی پونے 8 بجے مولانا عمران خان۔ جامع مسجد الصبا شمس آباد راولپنڈی ساڑھے 7 بجے مولانا قاری لعل خان۔ جامع مسجد الرحمن علی آباد راولپنڈی ساڑھے 7 بجے محمد منیر دلپذیرحیدری۔ جامعہ مسجد سیدہ آمنہ کری روڈ، راولپنڈی پونے 8 بجے مولانا مفتی محمد حنیف قریشی۔جامع مسجد دارالسلام نیو سلطان پورہ راول چوک کری روڈ، راولپنڈی ساڑھے 7 بجے قاری محمد نزاکت تبسم ضیائی۔ جامع مسجد نور پیر ودھائی راولپنڈی 6 بج کر 40 منٹ پر مولانا مفتی شاہنواز ضیائی۔ جامع مسجد منگو خان نزد DAV کالج راولپنڈی ساڑھے 7 بجے مولانا عبد الحمید ضیائی۔ جامع مسجد اللہ داد، مسلم ٹاون،راولپنڈی ساڑھے 7 بجے مولانا محمد طفیل ضیائی۔ جامع مسجد رضویہ نیو ملپور، محلہ برنی، راولپنڈی 7 بجے مولانا محمد شبیر۔ جامع مسجد مکی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی ساڑھے 7 بجے مولانا قاضی منظور عالم۔ جامع مسجد غوثیہ مہریہ اسکیم 1 چکلالہ راولپنڈی پونے 8 بجے مولانا محمد ظفر ضیائی۔ کوروناکی صورتحال کے پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے فقہ جعفریہ کے مطابق نماز عید الاضحی راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ مسجد ولی عصر رضویہ ہال صادق آباد۔مولانا محمد حسن جعفری ایم اے 8 بجے مرکزی امام بارگاہ قدیم راولپنڈی مولانا غلام محمد عابدی القمی 8 بجے۔امام بارگاہ یادگار حسین سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی مولاناسید اعجازحسین موسوی 8 بجے۔مسجد فاطمہ الزہرا گلشن شمال اڈیالہ روڈراولپنڈی ادا کی جائے گی۔