جسٹس نعیم اختر کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرر کی سفارش

105

اسلام آباد (آن لائن) جوڈیشل کمیشن نے جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرر کی سفارش کی ہے۔ جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن نے جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی سفارش کرتے ہوئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیا ہے۔