کوئٹہ،بچی سمیت 2 نہر میں ڈوب گئے

231

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت) ڈیرہ مراد جمالی شہر میں پٹ فیڈر کینال میں ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ نعش کو بیدار پل کے مقام پر نکال کر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔جس کی شناخت تاحال نہیںہو سکی ہے۔ جبکہ نصیر آباد کے علاقے ٹیپل شاخ کے قریب تالاب میں ڈوب کر ایک دس سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔