اسلام آباد (سید وزیر علی قادری) کشمیر پریمئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا عمل آسلام آباد میں سج گیا۔ کشمیر پریمئر لیگ کے ڈرائنگ تقریب میں پاکستان کے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ وفاقی وزراء اور 6 فرنچائزز کے مالکان اور کھلاڑی بھی بولی کے وقت موجود تھے۔مہمانوں میں انضمام الحق شاہد آفریدی محمد حفیظ وسیم اکرم و دیگر بھی موجود تھے۔