شہباز علی ناظم تنظیم بزم قرآن سکھر مقرر

148

سکھر (نمائندہ جسارت) شہباز علی ناظم تنظیم بزم قرآن سکھر مقرر ہوگئے، منتظم جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ سندھ نے اراکین کی مشاورت سے سیشن 2021/22ء کے لیے شہباز علی کو ناظم تنظیم بزم قرآن سکھر اور برادر مجاہد حسین کو معاون تنظیم بزم قرآن سکھر مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نو مقرر ذمے داران کو استقامت عطاء فرمائے۔