آج پشاور میں جسارت فورم منعقد ہوگا

293

پشاور (نمائندہ خصوصی) روزنامہ جسارت کے زیر اہتمام آج ‘جسارت فورم” ہوگا۔ جس میں صوبہ خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے حوالے سے شرکاء تبادلہ خیال کرینگے کہ کون سے عوامل صوبے میں ترقی کی راہ میں رکائوٹ کا سبب ہیں؟ خیبر پختونخوا اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے قیوم اسٹیڈیم صفر پشاور میں سہ پہر 3 بجے پروگرام شیڈول ہے۔ روزنامہ جسارت کے سینئر رپورٹر اورانچارج اسپورٹس صفحہ فورم کے میزبان ہونگے۔