سکھر( نمائندہ جسارت )منتظم جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ سندھ نے منتظم و اراکین کی مشاورت سے سیشن-22 2021 کے لیے برادر ابوبکر بگٹی کو امین جمعیت طلبہ عربیہ سکھر جبکہ برادر حافظ علی نواز کو معاون امین ضلع سکھر مقرر کیا ہے\ انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نو مقررہ ذم’ داران کو استقامت عطا فرمائے (آمین)