عدالت عالیہ نے کینچھرجھیل پرحفاظتی اقدامات سے متعلق درخواست نمٹادی

139

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کینجھر جھیل پر حادثات کی روک تھام اور حفاظتی اقدامات سے متعلق درخواست نمٹادی۔درخواست کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی،عدالت نے انچارج کیبجھر جھیل کی رپورٹ کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔ عدالت نے میڈیا نمائندوں کووزٹ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات بھی دیں۔