لاڑکانہ ،قنبر شہر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرقتل ہونے والی خاتون کی نعش این ایس پی چوک پر رکھ کر ورثا احتجاج کررہے ہیں