سکھر، میونسپل جائیدادوں، دکانوں کے  متعلق سندھ ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری

346

سکھر (نمائندہ جسارت) میونسپل جائیدادوں، دکانوں کے متعلق سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے فائنل آرڈر جاری کردیے، ایک ماہ کے اندر عملدرآمدگی کا حکم، کرایوںّ کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا، کیس نمٹا دیا گیا ۔