راولپنڈی: صدر الخدمت فا¶نڈیشن پنجاب شمالی رضوان احمد اہل فلسطین کی امداد کے لیے 75 لاکھ روپے کا چیک مرکزی صدر الخدمت محمد عبدالشکور کو پیش کررہے ہیں‘ امیر صوبہ ڈاکٹر طارق سلیم، امجد شاہ و دیگر بھی موجود ہیں