پشاور ائرپورٹ پر سراغ رساں کتے کورونا مریضوں کی نشاندہی کریں گے

110

پشاور (صباح نیوز) نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینڑ نے پشاور ائرپورٹ پر کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سراغ رساں کتوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ آرمی کینائن سینٹر کے تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے پشاورائرپورٹ پر کورونا مریضوں کی نشاندہی کی جائے گی۔