سراج الحق نے بھی پرجوش نعرے لگائے

153

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے تحت فلسطین مارچ کے اختتام پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھی لبیک یا اقصیٰ اور لبیک یا غزہ کے پرجوش نعرے لگائے اور فلسطین فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل کی ۔