پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈ یئر خالد سجاد کھوکھرکی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب عہد یداروں کو مبارکباد

110

اسلام آباد(جسارت نیوز )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ نے ڈاکٹر نریندر بٹرا کو دوسری بار انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدراور ایگزیکٹو بورڈ ممبر طیب اکرام سمیت تمام منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔