شہباز شریف کی فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

189

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلامی دنیا، او آئی سی، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کھلی صہیونی لاقانونیت اور غیر انسانی اقدامات رکوائے۔