ڈونلڈ ٹرمپ کے مضحکہ خیز کارٹون کی اشاعت

carton2

صوفیہ:بلغاریہ میں ایرانی سفارتخانے نے پیر کی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک مضحکہ خیز کارٹون شیئر کیا ہے۔

کارٹون میں ٹرمپ کی گردن کو آبنائے ہرمز میں پھنسا دکھایا گیا ہے۔

 ٹرمپ کا کارٹون، جس میں اس کی گردن آبنائے میں پھنسی ہوئی ہے، درد میں دکھائی دے رہا ہے، جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ میں سانس نہیں لے پارہا۔

 

ٹرمپ نے اتوار کے روز ایک وضاحتی پیغام پوسٹ کیا تھا، جس میں ایران کو خبردار کیا گیا تھا کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھول دے ورنہ امریکا کے شدید حملے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید خبریں

Scroll to Top