امریکی جنگلات میں پھر آگ بھڑک اٹھی‘ زخمیوں کی اطلاعات

امریکی جنگلات میں پھر آگ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ویب ڈیسک)امریکی جنگلات کو آگ نے ایک بار پھر اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وسطی جنگل میں ایک بار پھر آگ بھڑک ا±ٹھی۔
حکام کے مطابق آگ جس کے باعث 3 افراد بھی زخمی ہوگئے، آگ لگنے سے سیکڑوں مکانات کے جل جانے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
کیلیفورنیا کے فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ آگ سانٹا بابرا اور سین لوئس اوبیسپو کاو¿نمٹیز میں 100 مربع میل سے زیادہ رقبے پر پھیل چکی ہے۔
یہ بات بھی علم میں رہے کہ گزشتہ ماہ یونان کے جزیرے کریٹ میں جنگل میں لگنے والی آگ بھی بے قابو ہوگئی تھی۔

مزید خبریں

Scroll to Top