امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ محمد رفیق منصوری ودیگر کی صحافی مطلوب علی سے اظہار اظہار تعزیت

ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ محمد رفیق منصوری ، ضلعی نائب امراء ارشاد ظفر بخاری ، ظہیر الدین جتوئی ، جنرل سیکریٹری ارشد خاصخیلی ، امیر جماعت اسلامی ٹنڈوآدم سیدعریف اللہ سیفی ،نائب امراء مشتاق احمد عادل،عبدالغفور انصاری ، حاجی نورحسن، سیکریٹری عبدالستار انصاری ،عبد الرحمن منصوری اراکین جماعت حاجی رشید ، ممتاز حسین بسمل ،سید توحید احمد ، محمد عدیل معروف ، عمران عزیز غوری ، فیصل غفور پروفیسر احمد بلال غوری، پروفیسر احمد جبران غوری ، طارق محمود ، فتح محمد اور دیگر اراکین نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں رکن جماعت اسلامی ٹنڈوآدم و سینئر صحافی مطلوب علی کے سسر جمیل احمد راجپوت اور سینیئر صحافی ریاض سنجرانی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورصدمہ کا اظہار کیا ہے۔ امیر جماعت سید عریف اللہ اور اراکین نے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں

Scroll to Top