انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

dollar8

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے  روز امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے کے اضافے کے بعد 280 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

Scroll to Top