کاشف شیخ ، محمد یوسف و مجاہدچنا کا یحییٰ مجاہد سے اظہار تعزیت

62

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے دینی سکالر اورسماجی رہنما محمد یحییٰ مجاہد
کی اہلیہ کی وفات دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔