سندھ یکجہتی مشاعرہ آج بسمل آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا

48

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ادبی تنظیم بسمل آرٹس کونسل کی جانب سے آج اتوار23فروری کی شام سندھ یکجہتی مشاعرہ بااعزاز روح رواں دبستان کینڈا فاطمہ زہرہ جبیں حیدرآباد پریس کلب آڈیٹوریم میں منعقد کیاجائے گا معروف ثقافتی شخصیات ملک یوسف جمال اور اختر پیرزادہ کے زیر نگرانی منعقد کئے جانے والے اس مشاعرے کے صدور رونق حیات،پروفیسر ڈاکٹر عتیق جیلانی،مہمان خصوصی ،معروف مذہبی رہنما الحاج گلشن الہیٰ شرکت کرینگے۔