جنوبی کوریا: سابق صدریون سک یول کی عدالت میں پیشی

27
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول عدالتی کارروائی کے دوران خاموش بیٹھے ہیں


سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کی عدالت میں پیشی ہوئی،جس میں مارشل لا اور بغاوت کو ہوا دینے کے لیے الزامات کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ان کے حامیوں نے ریلی نکالی،جس کے بعد عدالت کے گرد سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ مقدمے کی کارروائی سے قبل گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرلیے گئے تھے۔