اسپین اور مراکش کے درمیان منشیات اسمگلروں کی سرنگ پکڑی گئی

47

میڈرڈ(انٹرنیشنل ڈیسک) ہسپانوی پولیس نے اسپین اور مراکش کے درمیان منشیات اسمگلنگ کے لیے بنائی گئی سرنگ پکڑلی۔ سرنگ 12 میٹر گہرائی میں موجود تھی،جو ایک گودام کی تلاش کے دوران بے نقاب ہوئی۔ یہ ایک چھوٹا سا علاقہ ہے جو مراکش کے شمالی بحیرہ روم کے ساحل پر مین لینڈ اسپین کے سامنے واقع ہے۔