سندھ اسمبلی کا اجلا س17فروری کو طلب

18

کراچی(نمائندہ جسارت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر17فروری کو دن 11 بجے طلب کرلیا ہے۔