دوسری انٹرنیشنل فیملی میڈیسن کانفرنس 26اپریل کو منعقدہ ہوگی

22

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)اکیڈمی آف فیملی فزیشنز پاکستان حیدرآباد چیپٹر کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر صلاح الدین قریشی دوسری انٹرنیشنل فیملی میڈیشن کانفرنس ( فیملیکون )26اور 27اپریل کو منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیدرآباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی اکیڈمی کانفرنس میں جن ڈاکٹرز نے رجسٹریشن کرائی ہے وہی ڈاکٹرز اس میں شمولیت کر سکیں گے۔