صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں سعودی عرب کے پروجیکٹ مسام کے تحت گزشتہ ہفتے 714 دھماکا خیز آلات اور سرنگوں کو تلف کردیا گیا۔ تلف کیے گئے آلات میں30 اینٹی ٹینک بارودی سرنگیں اور 684 غیر پھٹنے والے ہتھیار شامل تھے۔ 2018 ء میں آغاز سے اب تک کل 4لاکھ 81ہزار 240 بارودی سرنگوں کو صاف کیا جا چکا ہے۔