بہادرخان کاکڑ اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان کے ناظم مقرر

127

کوئٹہ(صباح نیوز) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلباء پاکستان حسن بلال ہاشمی نے گجرات میں کل پاکستان72ویں اجتماع ارکان کے موقع پر اسلامی جمعیت طلباء بلوچستان کے اراکین کی آراء کی روشنی میں بہادر خان کاکڑ کو اسلامی جمعیت طلباء بلوچستان کا ناظم برائے سیشن 2025-26مقررکر دیا۔