مہنگائی9سال کی کم ترین سطحپرریکارڈ، وزیراعظم کاخیرمقدم

114


اسلام آباد(صباح نیوز)معیشت سے جڑی اچھی خبر، مہنگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پرآ گئی، وزیراعظم شہبازشریف نے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 2024میں مہنگائی کی شرح 28.73 فیصد تھی، مہنگائی کی شرح دسمبرمیں4.1فیصدتک کم ہوئی۔