جماعت اسلامی ضلع شرقی کے ذمےداران کا تقرر

127

کراچی (جسارت نیوز)امیر ضلع نعیم اختر نے عاقل عزیز کو معاون امیر ضلع شرقی، امین صدیقی اور کامران چشتی کو نائب قیم مقرر کیا گیا ہے۔اللہ ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے، آمین۔