انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ، اوپن مارکیٹ میں بھائو بڑھ گیا

132
ڈالر کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، حیران کن تنائج برآمد

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 71 پیسے  رہی۔ 

آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کمی ہوئی، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب  دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے اضافے سے 280 روپے 99 پیسے  ہے۔