نواف سلام لبنان کے وزیر اعظم منتخب، شہباز شریف کی مبارک باد

90

بیروت/اسلام آباد(اے پی پی)لبنانی ایوان صدر نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے صدر جج نواف سلام کو وزیر اعظم منتخب کرلیا۔العربیہ اردو کے مطابق نواف سلام کو پارلیمانی مشاورت میں 128 میں سے 85 اراکین پارلیمنٹ 85 نے حمایت میں ووٹ ڈالا 9 نے مخالفت اور 34 ارکان نے کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کی ۔