اہل غزہ سے اظہار یکجہتی ٗساحل سمندر پر منفرد وتاریخی ”غزہ مارچ“ کی جھلکیاں

97

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر قیادت اہل غزہ سے اظہار یکجہتی ٗساحل سمندرسی وی یو پر منفرد وتاریخی ”غزہ مارچ کیا گیا، جس میں خواتین سمیت بچوں اور جوانوں نے بھرپور شرکت کرکے اسرائیلی مظالم کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

منعم ظفر خان غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں.

غزہ مارچ میں ہزاروں افراد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے موجود ہیں