ایف آئی اے کی کارروائی فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار

49

کراچی ( اسٹاف ارپورٹر )ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے کاروائی کر کے غیر ملکی کمپنیوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث منظم گینگ کے3 کارندوں کو گرفتار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مالی فراڈ میں ملوث منظم گینگ کے دوکارندے ملزم عارف، سلیم شارق اور نوید کو گرفتارکرلیا، ملزمان خود کو سی فوڈ، چکن سپلائرز ظاہر کرکے لاکھوں ڈالرز بٹورنے میں ملوث ہیں۔