حیدرآباد: بند گھروں میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ،آگ پر قابو پالیا

159

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) خورشید ٹاؤن صائمہ پلازہ کے قریب دو بند گھروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کی اطلاع ریسکیو 1122کو موصول ہوئی، ریسکیو 1122 ٹیم نے جائے وقوعہ پر فوراً آگ کو قابو پالیا،آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔