جاپان : 7 من وزنی ٹونا مچھلی20کروڑ 7لاکھ ین میںفروخت

152
جاپان : نیلامی میں 7من وزنی مچھلی حاصل کرنے پر خریدار خوش ہیں

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں پکڑی گئی 7 من وزنی ٹونا مچھلی کو 20کروڑ 7لاکھ ین میںفروخت کیا گیا۔ ٹوکیو کی ٹویوسو فش مارکیٹ میں ہونے والی نیلامی میں کامیاب بولی میچلِن اسٹارڈ سوشی ریسٹورانٹس رکھنے والے اونوڈیرا گروپ اور ہول سیلر یامایوکی نے لگائی۔ یہ قیمت سال کی نیلامی میں ادا کی جانے والی دوسری بڑی قیمت ہے۔