ہندوسول انجینئر کے قتل میں ملوث بیوی کارشتہ دار نکلا

18

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر میں گزشتہ ماہ ہندو سول انجینئر راہول کمار کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر موڑ کے قریب بلاک19 کے رہائشی فلیٹ لاکھانی اپارٹمنٹ امام بارگاہ والی گلی میں نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر 35سالہ راہول کمار تلریجا ولد راج کمار کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا تھا، سول انجینئر راہول کمار کے قاتل ملزم شنک شرما کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم مقتول کی اہلیہ کا کزن ہے۔مقتول سول انجینئر تھا اور کنٹریکٹ پر کام کرتا تھا، آبائی تعلق اندرون سندھ شکار پور سے تھا۔۔پولیس کے مطابق مقتول راہول کمار کو تیز دھار آلے ذبح کیا گیا تھا مقتول راہول کمار کی بیوی نے اس وقت پولیس کو بیان دیا تھا کہ میرے شوہر کے کچھ دوست گھر پر آئے تھے جن سے جھگڑا ہوا اور وہ اسے قتل کرکے فرار ہوگئے بیوی نے قتل کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی بھی کوشش کی،مقتولہ کے اہلیہ قتل میں ملزم کے ساتھ تھی۔پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرفتار قاتل اپنا حلیہ تبدیل کرکے گھر میں داخل ہوا تھا۔سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم شنک شرما کی شناخت کی گئی، مقتول کے اہل خانہ نے بھی گرفتار ملزم پر شک کا اظہار کیا تھا۔

Descubra um mundo de diversão com nine casino, apresentado por www.jasarat.com. Explore uma ampla gama de jogos e bônus
Explore as melhores oportunidades de jogos com pg-nmga, suportado por www.jasarat.com. Descubra uma ampla variedade de jogos e recompensas
888starz o’yinlaridan bahramand bo’ling 888starz uz, taqdim etilgan www.jasarat.com tomonidan. Katta imkoniyatlar va o’yinlar sizni kutmoqda
Kashf qiling viks, taqdim etiladi www.jasarat.com tomonidan. Bu platforma yuqori darajadagi xizmatni taqdim etadi
Discover thrilling games at https://winportcasino.site/, supported by www.jasarat.com. Enjoy exclusive bonuses and a top-notch gaming experience