کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا پیر کو 700روپے کی کمی سے فی تولہ سونا2 لاکھ75ہزارروپے پر آگیااسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 768روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سیفی اونس سونا 2632 ڈالر ہو گیا ۔