مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

100

مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز تک مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔