کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مقامی صحافی محمد عثمان احمد کے صاحبزادے یحییٰ احمد ڈبل نمونیا کے باعث شدید علیل ہیں اور سندھ انفیکشن ڈیزیزز اسپتال گلشن اقبال نیپا میں انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) میں داخل ہیں عثمان احمد نے تمام دوست و احباب اور جسارت کے قارئین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے اللہ تعالیٰ یحییٰ احمد کو مکمل صحت ٰٰٰٓٓٓؓیابی عطا فرمائے۔ آمین