اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے 8 جنوری کو کراچی کے دورہ کریں گے ۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج
جائیں گے۔ وزیراعظم روایتی گھنٹہ بجا کر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاذ کریں گے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress