انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا 

106
received one billion and 72 million dollars

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 48 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔